Muhammad Farooq Awan (MPA)
Muhammad Farooq Awan (MPA)
February 22, 2025 at 06:05 PM
`رکن صوبائی اسمبلی سندھ PS-95 ضلع کورنگی` پارلیمانی سیکریٹری برائے لیبر و ہیومن ریسورس محمد فاروق اعوان کی جانب سے شائقینِ کرکٹ کے لیے بڑی خوشخبری! آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے سب سے بڑے اور سنسنی خیز مقابلے پاک بھارت میچ کو دیکھنے کے لیے حکومت سندھ کے زیر اہتمام ضلع کورنگی پیپلز ہاؤسPS-95 میں 23 فروری کو بڑی اسکرین پر لائیو میچ دکھایا جائے گا۔ تمام کرکٹ شائقین سے اور کورنگی کے باسیوں سے درخواست ہے کہ اپنی فیملی کے ساتھ آئیں اور اس تاریخی لمحے کا بھرپور لطف اٹھائیں۔ ایم پی اے محمد فاروق اعوان صاحب کی جانب سے یہ خصوصی اہتمام شائقین کرکٹ کے جوش و خروش کو مزید بڑھانے کے لیے کیا گیا ہے۔ آئیے، قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کریں اور اس یادگار میچ کو مل کر دیکھیں! تاریخ: 23 فروری 2025 دوپہر 2:00 بجے مقام : پیپلز ہاؤس PS-95 ، انڈس ہسپتال کے سامنے کورنگی کراسنگ اہتمام: حکومت سندھ وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش خان مل کر نعرہ لگائیں: پاکستان زندہ باد! جاری کردہ: میڈیا سیل پیپلز ہاؤس PS-95 کورنگی🇱🇾 https://www.facebook.com/share/p/1C1hUWK8Gy/?mibextid=wwXIfr
❤️ 3

Comments