جادوجنات کاتوڑ#السيدالحکیم عبیدالرحمن قاسمي آل لکهیسر . روحانی علاج معالجہ
جادوجنات کاتوڑ#السيدالحکیم عبیدالرحمن قاسمي آل لکهیسر . روحانی علاج معالجہ
February 6, 2025 at 11:50 AM
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ (دشمن کی پہچان کا عمل) *نہ کریں تو بہتر ہے* *آپ کے جسم دل ❤️ دماغ میں کسی کیخلاف حسد ، دشمنی بیٹھ جائے گی* اکثر لوگ مجھ سے پوچھتے ہیں🌹 اور زیادہ تر یہ کہتے ہیں🌹 کہ چلتا ہوا کاروبار بند ہوگیا ہے🌹 صحت ایک دم بہت خراب ہوگئی🌹 دوائیوں کا اثر ہی نہیں ہو رہا🌹 یا میاں بیوی کے تعلقات بہت خراب ہوگے ہیں🌹 جب ان کی تشخیص کی جاتی ہے🌹 تو اگر کسی سے خدانخواستہ جادو یا تعویذات نکلتے ہیں🌹 تو اکثر لوگ یہ کہتے ہیں🌹 کہ ہم نے تو کسی کا کچھ نہیں بگاڑا🌹 تو پھر ہمارے ساتھ ہی کیوں برُا ہوتا ہے 🌹 تو وہ یہ لوگ ہوتے ہیں🌹 جن کو حاسدین کہا جاتا ہے🌹 اوپر سے بظاہر دوست یا مخلص نظر آتے ہیں🌹 لیکن دل سے دشمنی اور بد نظر رکھتے ہیں🌹 اگر وہ آپ کو کامیاب ہوتا دیکھیں🌹 یا ان کے سامنے آپ کی کوئی تعریف کرے🌹 تو بس ان کے اندر حسد کی ایک ایسی آگ جنم لیتی ہے🌹 جو آپ کو اور آپ کے مستقبل کو تباہ کرنے کے لیے کافی ہوتی ہے🌹 تو ایسے ہی چھپے ہوئے حاسدین دشمنوں کی پہچان کے لئے ایک بڑا ہی مجرب ترین عمل پیش خدمت ہے🌹 اس عمل کا طریقہ کار یہ ہے🌹 کسی بھی دن شروع کریں🌹 چاروں قل آيت الکرسی اور يا ذولجلال والا اکرام تين دفعہ پڑھيں تعوذ تین سو بار ان شاءاللہ دشمن خواب ميں نظر آجاۓ گا🌹. يہ سات دن کا عمل ہے🌹
❤️ 👍 🌹 5

Comments