
جادوجنات کاتوڑ#السيدالحکیم عبیدالرحمن قاسمي آل لکهیسر . روحانی علاج معالجہ
February 26, 2025 at 05:47 PM
*قرآن سے محبت کریں*
*قرآن ایک ایسی روشنی ہے جو اندھیروں* *میں راستہ دکھاتی ہے، ایک* *ایسی شفا ہے جو دلوں کے زخم بھرتی ہے۔*
*اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:*
*"اور ہم نے قرآن کو نصیحت کے لئے آسان* *بنایا ہے، تو ہے کوئی نصیحت* *حاصل کرنے والا؟"*
*(القمر: 17)*
*روزانہ تھوڑا سا وقت قرآن کے لئے نکالیں* *اور اپنی زندگی میں روشنی پیدا* *کریں۔*
*ﺍَﻟﻠّﻬُﻢَّ ﻧَﻮِّﺭ ﻗُﻠُﻮﺑَﻨﺎ ﺑِﺎﻟْﻘُﺮﺁﻥ*
*اےاللہ ہمارےدلوں کو قرآن سے منور فرما دے.*🤲 ❤
❤️
3