
جادوجنات کاتوڑ#السيدالحکیم عبیدالرحمن قاسمي آل لکهیسر . روحانی علاج معالجہ
February 28, 2025 at 03:37 PM
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
بہترین مال وزر کی فراوانی کا مجرب نسخہ
کل مغرب کے فورا بعد سورہ الفتح تین بار پڑھ لیں تو سارا سال آسودہ حال رہیں گے.
اگر کوئی شخص روزانہ ایک بار سورہ الفتح پڑھ لیا کرے تو خوش حالی کے مواقع بکثرت کھلتے رہیں گے. یاد رہے کہ اللہ تعالیٰ مواقع پیدا کرتا ہے. محنت خود کرنا پڑتی ہے
ہم نے کئی اپنے متعلقین کو روزانہ بعد نماز ظہر ایک بار سورہ الفتح پڑھنے کی ہدایت کی ۔ متعدد لوگ کروڑوں، اربوں میں اپنا کاروبار لیکر گے
منجانب انسٹرکٹر
شعبہ روحانیات مرکز فیض القاسمی
السید الحکیم عبیدالرحمن قاسمی خاندان آل لکھیسر
حویلی لکھا اوکاڑہ پنجاب پاکستان
پاکستانی ٹائم کے مطابق صبح 8سے دوپہر 2بجے تک ،فون نمبر، وٹس ایپ رابطہ کریں 3341847980 92+
1847980 329 +92
❤️
1