BBC News 🗞️ 📰📰
BBC News 🗞️ 📰📰
February 2, 2025 at 03:46 AM
بھوانی حب کے مقام پر جاری دھرنا آج تیسرے روز بھی جاری۔ ریاست کی جانب سے روڈ کھلوانے کے لئے مختلف طرح کے مذاکرات کی صورت میں کوششیں جاری لیکن لواحقین نے آج بھی تیسرے روز اپنا دھرنا جاری رکھا ہوا ہے۔ #releasejunaidandyasirhameed #releasenorozislam #releasechakarbugti #releasenaseerjaan #nadeembaloch

Comments