
BBC News 🗞️ 📰📰
February 2, 2025 at 08:06 AM
پنجگور سے دو افراد کو جبری گمشدگی کا شکار بنا کر لاپتہ کر دیا گیا ۔
لاپتہ ہونے والے افراد کی شناخت محمد اقبال ولد حاجی میر خان اور ذاکر یعقوب کے ناموں سے ہوئی ہیں ۔
جو کوڈسک ضلع خضدار کے رہائشی ہیں ، جسے پاکستانی فورسز نے پنجگور بائی پاس پر ایف سی چیک پوسٹ سے ماورائے عدالت حراست کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔
دونوں نوجوان تیل کے کاروبار سے وابستہ تھے اور اپنی گاڑی میں تیل لے کر جا رہے تھے۔ فورسز نے تیل کے ساتھ ان کی گاڑی بھی قبضے میں لے لی۔
بی وائی سی پنجگور ھنکین ۔