
Noor Mobile Faisalabad (NMBPakistan)
February 25, 2025 at 05:21 AM
*اپنے آپ کو درودِ پاکــ کا عادی بنائیے*
*کیونکہ جب نیکی کی جائے*
*تو دائیں ہاتھ والا فرشتہ لکھتا ہے*
*اور جب گناہ کیا جائے*
*تو بائیں ہاتھ والا لکھتا ہے ،*
*لیکن درودِ پاکــ ایسا عمل ہے*
*جس کے کرنے سے دونوں فرشتے مصروف ہو جاتے ہیں۔*
*درود پڑھنے سے دایاں فرشتہ*
*10 نیکیاں لکھتا ہے*
*اور بایاں 10 گناہ مٹاتا ہے*
*اور اللّٰه تعالٰی 10 درجات بلند کرتا ہے۔*
*درود ابراہیمی*
*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ*
*كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى*
*آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*
*اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ*
*كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى*
*آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*
*مختصر اور کامل درود شریف*
*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍﷺ*
