
Noor Mobile Faisalabad (NMBPakistan)
29 subscribers
About Noor Mobile Faisalabad (NMBPakistan)
*Noor Mobile Accessories* Always With You السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ *Noor Mobile Faisalabad* نمبر سیو کرلیں تاکہ آپ کو تمام نئی آنے والی چیزوں کی اپڈیٹ ہمیشہ ملتی رہے۔ شکریہ We deal all kinds of mobile accessories at retail and whole sale rates. Contact us to buy best quality accessories at best prices. *Follow us on TikTok* https://www.tiktok.com/@nmbpakistan *Follow us on Facebook* https://www.facebook.com/nmbpakistan *Follow us on Instagram* https://instagram.com/nmbpakistan *Follow us on YouTube* https://youtube.com/@nmbpakistan3934 *Follow us on WhatsApp Channel* https://whatsapp.com/channel/0029VaGuOTF0bIde8YXpTN1v Regards:- *NMB Pakistan*
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*🌙 عید الاضحیٰ مبارک ہو! 🌙* اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔ ————————————- یا اخی مُکرم :- آپ کو اور آپ کے اہل وعیال کو *عید الاضحیٰ* کی بے پناہ برکتیں، بے شمار مسرتیں، اور لا محدود رحمتیں نصیب ہوں! روئے زمین پہ یہاں بھی مسلم اُمّہ خاص طور پہ فلسطینی بھائیوں کو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں۔ اس عیدِ قربانی کے مقدس موقع پر، اللہ تعالیٰ ہماری قربانیوں کو قبول فرمائے۔ ہمارے عزم و ایثار کو ہمارے لیے ذریعہ نجات بنائے۔ اور ہمارے دلوں کو اخلاص، محبت، اور بھائی چارے سے معمور کر دے۔ ہر قربانی مقبول، ہر دعا منظور، ہر آنکھ خوشیاں سے چمکے۔ آپ کی زندگی خوشیوں، صحت، سکون، اور اللہ کی بے پایاں نعمتوں سے بھر جائے۔عید کی یہ مقدس ساعتیں آپ کے گھر میں امن و سکون، دل میں شکرگزاری، اور رشتوں میں محبت کی نئی روانی لے کر آئیں۔ آپ کا ہر لمحہ مبارک ہو! 🎉 عید مبارک! 🎉 اللہ آپ کو اور آپ کے عیال کو ہمیشہ سلامت رکھے۔ آمین! *محمد اویس* *ٹیم این ایم بی پاکستان*


*اللَّهُمَّ صَلِ عَلی مُحَمَّدٍ وَعَلی آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّیْتَ عَلی إِبْرَاهِیمَ وَعَلى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ* *اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلى مُحَمَّدٍوَعَلى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلى إِبْرَاهِیمَ وَعَلى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ*


*US*4in1 Fast Cable* PD 27W & 65W Supported SAMSUNG Show Fast Option & Super Fast Option Google Show Rapidly OnePlus Show Warp Charging Oppo Show Vooc & Super Vooc Option Iphone PD 27W Supported


*18W Universal Car 🚗 Charger, Dual USB Quick Fast Charging 3.0 🔋*


> ✍🏻 دنیا ڪا سبــــــ سے خُوبصورتـــــــ پھول، اَپنوں ڪی مُحبَّتـــــــ ڪا ہوتا ہے، > اور اپنے صِرفـــــ وہ نہیں ہوتے جو خون ڪے رِشتے میں ہوں، بلڪہ ہر وہ فَـــرد آپــــــ ڪا اپنا ہے، جسے آپـــــــ ڪا خیال اوراحساســــــں ہو. خُلوصـــــــں اوراِحساســــــں ڪا خوبصورتــــــــ پُھول، زمین میں نہیں "دِلوں" میں اُگتا ہِے.

*اپنے آپ کو درودِ پاکــ کا عادی بنائیے* *کیونکہ جب نیکی کی جائے* *تو دائیں ہاتھ والا فرشتہ لکھتا ہے* *اور جب گناہ کیا جائے* *تو بائیں ہاتھ والا لکھتا ہے ،* *لیکن درودِ پاکــ ایسا عمل ہے* *جس کے کرنے سے دونوں فرشتے مصروف ہو جاتے ہیں۔* *درود پڑھنے سے دایاں فرشتہ* *10 نیکیاں لکھتا ہے* *اور بایاں 10 گناہ مٹاتا ہے* *اور اللّٰه تعالٰی 10 درجات بلند کرتا ہے۔* *درود ابراہیمی* *اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ* *كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى* *آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ* *اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ* *كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى* *آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد* *مختصر اور کامل درود شریف* *اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍﷺ*


*رتبہ تو ”خاموشیوں“ کا ہوتا ہے....* *الفاظ تو بدل جاتے ہیں لوگ دیکھ کر*