Noor Mobile Faisalabad   (NMBPakistan)
Noor Mobile Faisalabad (NMBPakistan)
March 1, 2025 at 04:35 PM
*رمضان المبارک کا چاند بہت بہت مبارک ہو*🌙❤️ *اللّه سے دعا ہے کہ یہ رمضان ہم سب مسلمانوں کے لئے ایمان اور سلامتی والا ہو*🌼 *اس رمضان ہم اپنے اللّه کے قریب ہوجاے*🥹 *اللّه پاک اس رمضان کے صدقے ہماری تمام مشکلات کو دور فرماے اور ہم سب کی دلی خواہشات کو پورا۔فرماے🌸* *اللّه سے دعا ہے کہ اس رمضان اللّه آپ کو وہ دے جس کی آپ نے اللّه سے امید لگائی ہوئی ہے امین ثم امین*🤲🏻🤍
Image from Noor Mobile Faisalabad   (NMBPakistan): *رمضان المبارک کا چاند بہت بہت مبارک ہو*🌙❤️  *اللّه سے دعا ہے کہ یہ ر...

Comments