PTI West Punjab

PTI West Punjab

90 subscribers

Verified Channel
PTI West Punjab
PTI West Punjab
February 13, 2025 at 11:42 AM
چیف آرگنائز پنجاب عالیہ حمزہ نے رجیم چینج کے بعد ملکی معاشی صورتحال پر تفصیلات جاری کر دیں۔ حکومت کے معاشی اشاریے جھوٹ کے پلندے کے سوا کچھ نہیں۔ ملک پستی کی طرف جا رہا، حکومت اشتہار بازیوں اور ٹک ٹاک بنانے میں مصروف ہے۔ موجودہ حکومت کو عوام کی کوئی فکر نہیں۔ رجیم چینج کے بعد اب تک بجلی کی قیمتوں میں 212 فیصد سے زائد اضافہ ہو چکا۔ گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 43 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ پیٹرول کی قیمت 70 فیصد، ڈیزل کی قیمت 80 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔ بڑی صنعتوں کی پیداوار میں مسلسل کمی واقع ہو رہی ہے۔ مالی سال 2022 میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 11 اعشاریہ 71 فیصد اضافہ ہوا تھا۔ جبکہ مالی سال 2023، 24 اور 2025 میں مسلسل تنزلی ہو رہی ہے۔ گیس کی قیمتوں میں 1291 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔ چاولوں کی قیمتوں میں 95 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔ اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں 187 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔ آٹے کی قیمت میں 52 فیصد، چینی کی قیمت میں 59 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ بیف 70 فیصد، مٹن 58 فیصد اور چکن کی قیمت میں 64 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ انڈوں کی قیمتوں میں 158 فیصد، دودھ 68 فیصد، آئل کی قیمت میں 20 فیصد اضافہ ہوا۔ دال ماش کی قی
Image from PTI West Punjab: چیف آرگنائز پنجاب عالیہ حمزہ نے رجیم چینج کے بعد ملکی معاشی صورتحال پر...
👍 1

Comments