
PTI West Punjab
90 subscribers
Verified ChannelAbout PTI West Punjab
Official WhatsApp Channel of "PTI West Punjab"
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

لاہور :- میاں ارشد علی مہار ایڈووکیٹ ٹکٹ ہولڈر NA-138 اوکاڑہ پیٹرن ان چیف عمران خان کی نو مئی کیسز میں لاہور ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر موجود


میاں ندیم اعجاز وٹو پی پی 187 لاہور ہائی کورٹ عمران خان کے کیس کی سماعت کے موقع پر

لاہور :- صائمہ کنول MPA PP-260 پیٹرن ان چیف عمران خان کی نو مئی کیسز میں لاہور ہائیکورٹ میں پیشی پہ بطور سائل موجود


لاہور ہائی کورٹ چیف ان پیٹرن عمران خان کے کیس کی سماعت کے موقع پر عالیہ حمزہ اور ڈپٹی جنرل سیکرٹری پنجاب مہر عبدالستار

علیمہ خان مجھے پتہ ہے کہ اپ فارم 45 سے جیتے ہوئے کینڈیڈیٹ ہے اور اپ کو فارم 47 کر کر ہرا دیا ڈپٹی جنرل سیکرٹری پنجاب مہر عبدالستار

کٹھ پُتلی حکومت کے غریب مکاؤ بجٹ کے آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری: خطے کی مہنگی ترین بجلی، گیس خریدنے والی عوام پر پٹرول بم حملہ، پٹرول کی قیمت میں تقریباً 5 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے اضافہ۔ یاد رہے آج جو پٹرول 258 روپے لیٹر مل رہا ہے وہ عمران خان دور میں 150 روپے لیٹر تھا۔
