PTI West Punjab
PTI West Punjab
February 15, 2025 at 04:43 AM
ابھی چند سال قبل تک جن کی سرے محل اور مے فئیر فلیٹس جیسی بے شمار کرپشن کی داستانیں قوم کو سنائی جا رہی تھیں، انہی کے لیے پوری ریاستی مشینری اور ایجینسیز کو استعمال کر کے صرف قبل از انتخابات بدترین دھاندلی کی گئی ‎#openletter #nationwantskhanfree
Image from PTI West Punjab: ابھی چند سال قبل تک جن کی سرے محل اور مے فئیر فلیٹس جیسی بے شمار کرپشن...

Comments