PTI West Punjab

PTI West Punjab

90 subscribers

Verified Channel
PTI West Punjab
PTI West Punjab
February 25, 2025 at 08:48 AM
‏یہ ملک کے دو بڑے اخبارات کے فرنٹ پیج دیکھ کر ایسے لگ رہا جیسے اخبارات چھاپنے کا کام بھی خود مینڈیٹ چور حکومت نے اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے۔ قوم کا اربوں روپیہ پانی کی طرح بہایا جارہا اخبار کی سرخیاں تصاویر جس طرح کاپی پیسٹ کی گئی ہیں اس سے آپ اندازہ لگا لیں #اردلی_حکومت_نامنظور
Image from PTI West Punjab: ‏یہ ملک کے دو بڑے اخبارات کے فرنٹ پیج دیکھ کر ایسے لگ رہا جیسے اخبارات...

Comments