
PTI West Punjab
February 25, 2025 at 09:26 AM
عمران خان پہلے ہی بتا چکے ہیں کہ تمام آرڈرز کہاں سے آتے ہیں، آج بھی اگر عمران خان سے ملاقات میں کوئ رکاوٹ ڈالی گئ تو یہ بات واضح ہو جائے گی کہ آرڈرز جنرل صاحب کی طرف سے ہی آیا ہے
اور پھر تحریک انصاف کا اگلا قدم احتجاجی کیمپ ہوگا
#تاریخ_بنیں_گے_خان_کے_خط
#who_are_you
