
PTI West Punjab
February 25, 2025 at 02:00 PM
وزیراعظم عمران خان صاحب ہم سب کی لڑائی لڑ رہے ہیں۔ وہ بھی چاہتے تھے تو ڈیل کرکے اپنے بچوں کے پاس چلے جاتے مگر وہ ہمارے بچوں کی مستقبل کیلئے قید و بند کی صعوبت کاٹ رہے ہیں۔عالیہ حمزہ ملک کا گوجرانوالہ میں ورکرز کی میٹنگ میں اظہار خیال
@aliya_hamza
#تاریخ_بنیں_گے_خان_کے_خط