
PTI West Punjab
February 25, 2025 at 02:23 PM
جسٹس ڈوگر کو عمران خان کی سزا معطل کرنے کے کیس کے لیے لایا گیا ہے, ادارے خود بخود زمین بوس ہو رہے ہیں، اعتماد ختم ہورہا ہے اداروں پر سے، کسی کو تباہ کرنے کی ضرورت نہیں ۔ علیمہ خان
#dosomethingforimrankhan
#تاریخ_بنیں_گے_خان_کے_خط