
PTI West Punjab
February 25, 2025 at 02:43 PM
کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ ہم دھرنادیں گےاڈیالہ جیل کے باہر۔صحافی
یہ توبلکل خوش آئیندبات ہےہم ساتھ بیٹھیں گے ۔ مگر جو لوگ عمران خان کے صحت پر بات کرتے ہیں ان کو یہ سوال کرنا چاہیے کہ عمران خان جیل میں ہی کیوں قید ہے اس کیلئے سٹریٹجی بنانی چاہیے۔علیمہ خان
#تاریخ_بنیں_گے_خان_کے_خط