
PTI West Punjab
February 25, 2025 at 03:02 PM
عمران خان صاحب سے ابھی اڈیالہ جیل میں ملاقات ہوئی ہے ان کے حوالے سے چلنے والی تمام بری خبریں غلط ہیں وہ بالکل خریت سے ہیں. ایڈووکیٹ نعیم حیدر پنجوتھہ
@NaeemPanjuthaa
#تاریخ_بنیں_گے_خان_کے_خط