
PTI West Punjab
February 25, 2025 at 06:02 PM
اگر ہمارا جرم پاکستان کے مظلومین کیلئے آواز بلند کرنا ہے تو کل ہم یہ جرم ہر صورت سرزد کریں گے، کل قومی کانفرنس ہر صورت ہوگی
صاحبزادہ حامد رضا کا مختصر خطاب
#letsuniteforimrankhan