
PTI West Punjab
February 25, 2025 at 07:50 PM
ظلم کی انتہا
خضر عباس 9 مئ 2023 سے جیل میں ہیں اور وہ اپنے ماں باپ کا اکلوتا بیٹا ہے، خضر کے والد خضر کے انتظار میں ہی 7 نومبر 2024 کو فوت ہوگئے، اور ان کی وفات کے بعد اب ہمارے گھر میں کوئ مرد باقی نہیں،
ہمشیرہ (خضر عباس اسیر حقیقی آزادی )
#who_are_you
#letsuniteforimrankhan