
PTI West Punjab
February 26, 2025 at 04:51 AM
پہلے مہینے میں بیغیرتی کی انتہا تھی ہمارے قیدیوں تک ہماری رسائی روک رکھی تھی ہم نے کنمبل رضائیاں جرسی سویٹر ، نسوار ، دوائیاں نیل کیٹر وغیرہ بیجھے جو وصول نہیں کیے گئے جہلم جیل میں بلکل رسائی روکی گئی پھر ہم نے پریس کانفرنس کی تو ان بے غیرتوں نے اجازت دی وقاص اکرم
#who_are_you