PTI West Punjab
PTI West Punjab
February 26, 2025 at 01:07 PM
‏عدلیہ پر مکمل قبضہ کر لیا گیا ہے، اب ایگزیکٹو کا فیصلہ ہوتا ہے کہ کون جج ہوگا اور کون نہیں، اب ہمیں آئین کی بحالی کیلئے جدوجہد کرنا ہوگی، عابد زبیری #letsuniteforimrankhan

Comments