
PTI West Punjab
February 26, 2025 at 01:29 PM
اسلام آباد میں تین حلقے ہیں تینوں میں تحریک انصاف کے امیدوار جیتے لیکن رات کے اندھیرے میں فیصلے تبدیل کردیے گئے، آئین و قانون کو روند دیا گیا، شفافیت تباہ کردی گئ،صدراسلام آباد ہائیکورٹ بار سیدواجد گیلانی کاقومی کانفرنس سےخطاب
#تحریک_تحفظ_آئین_پاکستان
#letsuniteforimrankhan