
PTI West Punjab
February 27, 2025 at 09:46 AM
پورے ملک سے سیاسی اکابرین کواکٹھا کرکے کانفرنس بلانے کا مقصد ہے کہ آئین پاکستان کو بحال کروایا جائے اور ملکی مسائل کو حل کرنے کیلئے لائحہ عمل مرتب کیا جائے،
لیکن جس طرح کانفرنس کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی مذمت کرتا ہوں،
ساجد ترینBNP
#مافیا_راج_نامنظور
#تحریک_تحفظ_آئین_پاکستان