PTI West Punjab
February 27, 2025 at 01:38 PM
انقلاب تب اُٹھتا ہے جب عوام آواز اُٹھاتی ہے، خلق خدا بول چُکی ہے، جب خلق خدا بولے تو کوئی طاقت آپ کو نہیں روک سکتی، 50 صحفات پر پبلسٹی اشتہارات چھپوانے والوں کی عوام میں کوئی پذیرائی نہیں ہے۔
#مافیا_راج_نامنظور