
PTI West Punjab
February 27, 2025 at 02:32 PM
جب ہم سڑکوں پر پرامن احتجاج کرتے ہیں اس کی تو سمجھ آتی ہے کہ آپ کو شدید تکلیف پہنچتی ہے اور آپ کا ردعمل بھی سخت ترین ہوتا ہے
لیکن ایک بند کمرے میں کانفرنس کو روکنا اس سے گھٹیا حرکت اور کیا ہو گی،
شیخ وقاص اکرم
#مافیا_راج_نامنظور
❤️
1