
PTI West Punjab
March 1, 2025 at 09:47 AM
ہم حسان نیازی سے ملنے جاتے تو اگر فلسطین کی بھی کوئی بات کی جائے تو منع کر دیا جاتا ہے کہ فلسطین کی بات نہ کریں یہ سیاسی بات ہے ۔۔۔
علیمہ خان کی گفتگو
#مافیا_راج_نامنظور
#endmilitarytrails