PTI West Punjab
PTI West Punjab
March 1, 2025 at 10:22 AM
‏وہ ایک لیڈر جیل میں مسکرا کر کہتا ہے کہ میں عوام کی حقیقی آزادی کے بغیر واپس نہیں آؤں گا، تو مان لیں آپ ہار گئے ہیں اور وہ جیل میں وہاں مسکرا کر کہتا ہے کہ میں عوام کے حقوق کی جنگ جیت رہا ہوں، عالیہ حمزہ @aliya_hamza #قوم_کی_شَہ_رَگ_کو_رہاکرو #مافیا_راج_نامنظور

Comments