PTI West Punjab
PTI West Punjab
March 1, 2025 at 10:49 AM
عمران خان اس ملک کو آگے لیکر جانا چاہتے ہیں اس لیئے کمپرومائز کرکے باہر نہیں آنا چاہتے۔ موبالائزیشن کر رہے ہیں، ہماری آواز اور پروگرامز کی کہیں تو تپش محسوس ہوتی ہے جو ہمیں روکا جاتا ہے۔ ‎@SalmanKNiazi1 بیرسٹر ابوذر سلمان نیازی ممبر کور کمیٹی #مافیا_راج_نامنظور

Comments