
Pakistan Results Arena
February 5, 2025 at 05:42 PM
رمضان المبارک کے باعث 5 مارچ کو ہونے والے میٹرک امتحانات ملتوی کردیئے گئے.
میٹرک کے امتحانات اب 8 اپریل سے شروع ہوں گے.
جبکہ انٹر کے امتحانات اب اپریل کی بجائے مئی کے مہینے میں ہونگے
👍
😢
❤️
😂
😮
⚔️
🍒
🖕
😔
😹
54