
Pakistan Results Arena
1.5K subscribers
About Pakistan Results Arena
Information regarding all Pakistani board's from results to announcement everything will be shared here. Join and stay updated
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان اول 2025 کے ریگولر اور پرائیویٹ طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ لنک میں دیئے گئے لیبارٹریز میں اپنے رولنمبر چیک کریں، تصدیق کیلئے اپنے رولنمبر سلپ دوبارہ ڈاون لوڈ کریں

9th/10th KPK boards Result Expected second week of July 2025

*عید الضحی مبارک! ✨ اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں، محبتوں اور برکتوں سے بھر دے۔ یہ عید رحمتوں اور مسرتوں کا پیغام لے کر آئے۔ دعا ہے کہ آپ کا ہر لمحہ خوشیوں سے جگمگاتا رہے۔ 💖*

رمضان المبارک کے باعث 5 مارچ کو ہونے والے میٹرک امتحانات ملتوی کردیئے گئے. میٹرک کے امتحانات اب 8 اپریل سے شروع ہوں گے. جبکہ انٹر کے امتحانات اب اپریل کی بجائے مئی کے مہینے میں ہونگے

💥انتظارکی گھڑیاں ختم 💥 🌟 تعلیمی بورڈ بنوں سے IBCC کیلئے ویریفیکشن آن لائن ہو گیا ہے ، ویریفیکشن کے لیے دیا گیا مجوزہ فارم کو خوش خطی ،تسلی اور احتیاط سے بھریں ۔ ورنہ غلط معلومات یا درست طور لکھائی نہ ہونے کی صورت میں درخواست دہندہ کو زحمت کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ویریفیکشن کے لیے اب مندرجہ ذیل لوازمات مہیا کرنے ہونگے۔ 👈🏻1۔ جس طالب علم/ طالبہ یا فرد کا اسناد ویریفیکشن درکار ہو اس کا شناختی کارڈ یا فارم ب کاپی اور ساتھ میں والد کا شناختی کارڈ کاپی. 👈🏻2. واضح طور پر فوٹو کاپی ڈی ایم سی/ سرٹیفکیٹ ایک ایک عدد ۔ 👈🏻3. مبلغ ایک ہزار روپے فی دستاویز کے حساب سے بنک چالان لازمی۔ 👈🏻4۔ مندرجہ بالا تمام ضروری لوازمات مہیا کرنے کے بعد ون وینڈو سیکشن میں جمع ہوتے ہی انتظار کرنا ہوا اب ختم ۔ ویریفیکشن کا میسج بذریعہ درخواست فارم میں دئیے گئے ای میل پر موصول ہو جائے گا۔

بریکنگ نیوز: پرائمری سکول ٹیچرز بھرتیوں کے حوالے سے تازہ ترین اپڈیٹس۔ 4 تا 6 ویلج کونسلز کا ایک سرکل(کلسٹر)بنا کر اس کے بنیاد پر بھرتی ہوگی مطلب تقریباً یونین کونسل کے بنیاد پر ہی بھرتی ہوگی کیونکہ عام طور پر ہر یونین کونسل میں 4 تا 6 ویلج کونسلز ہوتے ہیں۔😊