Pakistan Results Arena
Pakistan Results Arena
February 15, 2025 at 01:52 PM
💥انتظارکی گھڑیاں ختم 💥 🌟 تعلیمی بورڈ بنوں سے IBCC کیلئے ویریفیکشن آن لائن ہو گیا ہے ، ویریفیکشن کے لیے دیا گیا مجوزہ فارم کو خوش خطی ،تسلی اور احتیاط سے بھریں ۔ ورنہ غلط معلومات یا درست طور لکھائی نہ ہونے کی صورت میں درخواست دہندہ کو زحمت کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ویریفیکشن کے لیے اب مندرجہ ذیل لوازمات مہیا کرنے ہونگے۔ 👈🏻1۔ جس طالب علم/ طالبہ یا فرد کا اسناد ویریفیکشن درکار ہو اس کا شناختی کارڈ یا فارم ب کاپی اور ساتھ میں والد کا شناختی کارڈ کاپی. 👈🏻2. واضح طور پر فوٹو کاپی ڈی ایم سی/ سرٹیفکیٹ ایک ایک عدد ۔ 👈🏻3. مبلغ ایک ہزار روپے فی دستاویز کے حساب سے بنک چالان لازمی۔ 👈🏻4۔ مندرجہ بالا تمام ضروری لوازمات مہیا کرنے کے بعد ون وینڈو سیکشن میں جمع ہوتے ہی انتظار کرنا ہوا اب ختم ۔ ویریفیکشن کا میسج بذریعہ درخواست فارم میں دئیے گئے ای میل پر موصول ہو جائے گا۔
👍 🙏 6

Comments