
◦•●◉✿ اچھی اور سچی باتیں ✿◉●•◦
February 6, 2025 at 01:30 AM
╭═✺═༻•❁❀❀❁•༺═✺═╮
🌹 اسلامی عقائدو معلومات 📚
╰═✺═༻•❁❀❀❁•༺═✺═╯
﷽
💞 نَحْمَدُهٗ وَنُصَلِیّ عَلیٰ رَسُوْلِهِ الْكَرِيْمِ 💞
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
◆☜(۴۰) سوال:ــــــ کیا ولی سے کرامت کا ظہور ضروری ہے؟
◆☜ جواب:ــــــ ہر ولی سے کرامت کا ظاہر ہونا ضروری نہیں۔
◆☜(۴۱) سوال:ــــــ استدراج کسے کہتے ہیں؟
◆☜ جواب:ــــــ فاسق فاجر کے ذریعہ اگر خلاف اسباب کوئی کام ہو تو اس کو استدراج کہتے ہیں۔ یہ خدا کی طرف سے برے لوگوں کے لیے ڈھیل ہوتی ہے
◆☜(۴۲) سوال:ــــــ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بڑے معجزات کیا ہیں؟
◆☜ جواب:ــــــ قرآن مجید، معراج ، شق القمر، بہت سی آنے والی باتوں کی ان کے ہونے سے پہلے خبر دینا ، اور ایک دو آدمیوں کا کھانا سیکڑوں آدمیوں کے لیے کافی ہو جانا وغیرہ آپ کے بڑے معجزات میں سے ہیں۔
✧═════•❁❀❁•═════✧
📜☜ مزید ایسی پوسٹیں حاصل کرنے کیلئے ہمارا چینل جوائن کریں
╭•┅═❁♦♥♦❁═┅•╮
⛲⚖ اچھی اورسچی باتیں ⚖⛲
╰•┅═❁♦♥♦❁═┅•╯
💕
🍃💕
💕✨💕
🍃💕🍃💕