
◦•●◉✿ اچھی اور سچی باتیں ✿◉●•◦
699 subscribers
About ◦•●◉✿ اچھی اور سچی باتیں ✿◉●•◦
◆☜ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بےشک آدمی گناہوں کی وجہ سے رزق سے محروم کردیا جاتاہے۔“ [ مسنداحمد: ۲۱۸۸۱، عن ثوبان رضی اللہ عنہ]
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

🛢🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🛢 *🌹 اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹* *🌸🌹 اچھی اورسچی باتیں🌹🌸* *🇮🇳 آج کا کیلنڈر 🗒* 🕋 _______🕋 *🌙 ۱۹)🌅 ذُوالْقَعْدَةِ 🌅 ۱۴۴۶ ھِجْرِی* 🕋 _______ 🕋 *🗒️ 18 / مئی ☄ 2025 عِیسَوِی* 🕋 _______ 🕋 *🗓️ 04 / جیٹھ 🌤️ 2082 بکرمی* 🕋 _______ 🕋 *بروز♦اتوار♦️SUNDAY♦️* 🌅 _______ 🌅 *💞 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ 💞* ◆☜ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص یہ چاہے کہ اسکے رزق میں فراخی کی جائے اور اس کی عمر دراز کی جائے اس کو چاہئے کہ اپنے رشتہ داروں کے ساتھ صلہ رحمی کرے ❖═════ ✥.❖.✥ ═════❖ ◦•●◉✿ رواہ البخاری، باب من بسط له فی الرزق ـــــ رقم: ۵۹۸۶ ✿◉●•◦ ┈••✦◥◣✿✦✿◢◤ ✦••┈ _*طالبِ دعا،✍ محمدانتصار ساکن سرسی گڈا جھارکھنڈ*_ *💠 درخواست ہے اس کیلنڈرکو آگے شیئر کریں 💠* 🛢🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🛢

🛢🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🛢 *🌹 اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹* *🌸🌹 اچھی اورسچی باتیں🌹🌸* *🇮🇳 آج کا کیلنڈر 🗒* 🕋 _______🕋 *🌙 ۱۸)🌅 ذُوالْقَعْدَةِ 🌅 ۱۴۴۶ ھِجْرِی* 🕋 _______ 🕋 *🗒️ 17 / مئی ☄ 2025 عِیسَوِی* 🕋 _______ 🕋 *🗓️ 03 / جیٹھ 🌤️ 2082 بکرمی* 🕋 _______ 🕋 *بروز♦ہفتہ♦️SATURDAY♦️* 🌅 _______ 🌅 *💞 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ 💞* ◆☜ حضرت معاذ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قبیلہ عبدقیس کے سردار حضرت اَشج رضی اللہ عنہ سے ارشاد فرمایا: تم میں دوخصلتیں ایسی ہیں جو اللہ تعالٰی کو محبوب ہیں، ایک حِلم یعنی نرمی اور برداشت دوسرے جلد بازی سے کام نہ کرنا ❖═════ ✥.❖.✥ ═════❖ ◦•●◉✿ رواہ مسلم، باب الامربالایمان باللہ تعالٰی ــــــــ رقم: ۱۱۷ ✿◉●•◦ ┈••✦◥◣✿✦✿◢◤ ✦••┈ _*طالبِ دعا،✍ محمدانتصار ساکن سرسی گڈا جھارکھنڈ*_ *💠 درخواست ہے اس کیلنڈرکو آگے شیئر کریں 💠* 🛢🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🛢

╭═✺═༻•❁❀❀❁•༺═✺═╮ 🌹 اسلامی عقائدو معلومات 📚 ╰═✺═༻•❁❀❀❁•༺═✺═╯ ﷽ 💞 نَحْمَدُهٗ وَنُصَلِیّ عَلیٰ رَسُوْلِهِ الْكَرِيْمِ 💞 ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ◆☜(۱۳) سوال:ــــــ اسلام میں سب سے پہلے کون سا فتنہ پیدا ہوا۔ ◆☜ جواب:ــــــ سب سے پہلے منافقین کا فتنہ پیدا ہوا۔ اس کے بعد شیعیت و رافضیت کا، اس کے بعد ۴۰ ہجری میں خارجیت وغیرہ کے بھی فتنے پیدا ہونے لگے تھے۔ ◆☜(۱۶) سوال:ــــــ فتنوں کے تعلق سے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا خبر دی ہے؟ ◆☜ جواب:ــــــ فتنوں سے بچنے کی تاکید کرتے ہوئے فرمایا: سـتـقــع الــفـتـن فـي خـلال بيوتكم كوقع القطر تمھارے درمیان فتنے بارش کی طرح آئیں گے۔ ◆☜(۱۵) سوال:ــــــ ہندستانی مدعی مهدویت سید محمد جو پوری کی پیدائش اور موت کی تاریخ کیا ہے اور اس کے پیروکاروں کو کیا کہتے ہیں؟ ◆☜ جواب:ــــــ سید محمد جونپور (یوپی ) ۱۴۴۳ء میں پیدا ہوا اور ۱۴۸۳ء میں چالیس سال کی عمر میں مہدی ہونے کا جھوٹا دعوی کیا ، ۱۵۰۵ء میں افغانستان میں مرگیا، اسکے پیروکاروں کو مہدوی کہتے ہیں۔ ✧═════•❁❀❁•═════✧ 📜☜ مزید ایسی پوسٹیں حاصل کرنے کیلئے ہمارا چینل جوائن کریں ╭•┅═❁♦♥♦❁═┅•╮ ⛲⚖ اچھی اورسچی باتیں ⚖⛲ ╰•┅═❁♦♥♦❁═┅•╯ 💕 🍃💕 💕✨💕 🍃💕🍃💕

╭═✺═༻•❁❀❀❁•༺═✺═╮ 🌹 قرأت ترتیل 📚 ╰═✺═༻•❁❀❀❁•༺═✺═╯ ◆☜ سلسلہ نمبر (۳۵۵) ◆☜ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا قرآن پاک پڑھنے کا کیا طریقہ تھا اس سلسلے میں سب سے پہلے قرآن مجید کا یہ فرمان مد نظر رکھنا چاہیے ◆☜ وَرَتِّلِ الْقُرْآنَ تَرْتِيلًا [سورۃ المزمل: ۴] جس کا منشاء یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ترتیل اور ٹھہر ٹھہر کر صاف صاف پڑھنے کا حکم تھا، جس کی آپ صلی اللہ علیہ وسلم پوری پوری پیروی فرماتے تھے۔ تیز پڑھنے کا کبھی بھی آپ کا معمول نہیں ہوتا تھا جس سے قرآن پاک کے کلمات پورے طور پر ادا نہ ہو سکیں یا سننے والا اچھی طرح کلمات نہ سمجھ سکے۔ ◆☜ حضرت اُمّ سلمہ رضی اللہ تعالی عنھا سے روایت ہے: ◆☜ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَرَأَ يَقْطَعُ قِرَاءَ تَهُ آيَةٌ آيَةٌ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ◆☜ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ [ابوداوٗد، کتاب الحروف والقراءات: ۲/ ۲۰۰] ◆☜ ترجمه:ـــــــ ٫٫رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب تلاوت فرماتے تھے تو ایک ایک آیت علیحدہ علیحدہ کر کے پڑھتے تھے۔ ٫٫بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ٬٬ پھر ٫٫الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ“ پھر الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ( ایک آیت کو دوسری میں نہیں ملاتے ) ۔“ ◆☜ حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالی عنہ کا بیان ہے کہ آں حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھی تو دیکھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی قرآت اعتدال کے ساتھ تھی، نہ پست تھی نہ بلند، رک رک کر پڑھتے اور ترتیل کا پورا لحاظ فرماتے تھے۔ ایک ایک حرف الگ الگ کر کے پڑھتے۔ [قیام اللیل، باب الترتیل فی القرآن: ۵۱، نقلاً عن اسلام کا نظام مساجد: ۱۳۲] ✧═════•❁❀❁•═════✧ 📜☜ مزید ایسی پوسٹیں حاصل کرنے کیلئے ہمارا چینل جوائن کریں ╭•┅═❁♦♥♦❁═┅•╮ ⛲⚖ اچھی اورسچی باتیں ⚖⛲ ╰•┅═❁♦♥♦❁═┅•╯ 💕 🍃💕 💕✨💕 🍃💕🍃💕

🛢🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🛢 *🌹 اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹* *🌸🌹 اچھی اورسچی باتیں🌹🌸* *🇮🇳 آج کا کیلنڈر 🗒* 🕋 _______🕋 *🌙 ۲۰)🌅 ذُوالْقَعْدَةِ 🌅 ۱۴۴۶ ھِجْرِی* 🕋 _______ 🕋 *🗒️ 19 / مئی ☄ 2025 عِیسَوِی* 🕋 _______ 🕋 *🗓️ 05 / جیٹھ 🌤️ 2082 بکرمی* 🕋 _______ 🕋 *بروز♦پیر♦️MONDAY♦️* 🌅 _______ 🌅 *💞 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ 💞* ◆☜ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: لوگوں کو (دین) سکھاؤ اور خوشخبریاں سناؤ اور دشواریاں پیدا نہ کرو، اور جب تم میں سے کسی کو غصہ آئے تو اسے چاہئے کہ خاموشی اختیار کرلے ❖═════ ✥.❖.✥ ═════❖ ◦•●◉✿ رواہ احمد۱/ ۲۳۹ ✿◉●•◦ ┈••✦◥◣✿✦✿◢◤ ✦••┈ _*طالبِ دعا،✍ محمدانتصار ساکن سرسی گڈا جھارکھنڈ*_ *💠 درخواست ہے اس کیلنڈرکو آگے شیئر کریں 💠* 🛢🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🛢

╭═✺═༻•❁❀❀❁•༺═✺═╮ 🌹 اسلامی عقائدو معلومات 📚 ╰═✺═༻•❁❀❀❁•༺═✺═╯ ﷽ 💞 نَحْمَدُهٗ وَنُصَلِیّ عَلیٰ رَسُوْلِهِ الْكَرِيْمِ 💞 ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ◆☜(۱۶) سوال:ــــــ سید محمد جونپوری اور اس کے پیروکاروں کے کفریہ عقائد کیا تھے؟ ◆☜ جواب:ــــــ مہدویوں کا دعوی ہے کہ قرآن کی ۱۸ آیتوں میں (نعوذ باللہ) سید محمد کی مہدویت کا ذکر ہے، ان کے نزد یک ترک دنیا فرض ہے، مہدی آخر الزماں کے زمانے میں حضرت عیسیٰ کا نزول نہیں ہوگا، وغیرہ۔ ◆☜(۱۷) سوال:ــــــ مدعی مہدویت ملا محمد انکی نے مہدویت کا دعویٰ کب کیا؟ اور کب تک زندہ رہا، اور یہ بھی بتائیے کہ اس کے پیروکاروں کو کیا کہتے ہیں؟ ◆☜ جواب:ــــــ محمد انکی سید محمد جو پوری کا چیلا تھا، اس نے ۱۵۶۹ء میں مہدویت کا جھوٹا دعویٰ کیا، ۱۶۱۹ء میں مر گیا اسکے متبعین کو ذکری فرقہ کہا جاتا ہے۔ ◆☜(۱۸) سوال:ــــــ ٫٫ذِکْری فرقہ٬٬ کے چند کفریہ عقائد بتائیے؟ ◆☜ جواب:ــــــ ٫٫ذِکْری فرقہ٬٬ نعوذ باللہ ، عبادات اسلامیہ نماز روزہ حج بیت اللہ کے منسوخ ہونے کا قائل ہے، کوہ مگر ان پر حج ادا کرتا ہے جو بلوچستان میں واقع ایک پہاڑی ہے۔ ان کا کلمہ ٫٫لا الہ الا اللہ تو محمد مهدی رسول اللہ٬٬ ہے۔ ملا محمد انکی کی تصنیف ٫٫برہان٬٬ کو آسمانی کتاب بتاتا ہے۔ سید محمد جونپوری کو آج بھی زندہ مانتا ہے۔ ✧═════•❁❀❁•═════✧ 📜☜ مزید ایسی پوسٹیں حاصل کرنے کیلئے ہمارا گروپ جوائن کریں ╭•┅═❁♦♥♦❁═┅•╮ ⛲⚖ اچھی اورسچی باتیں ⚖⛲ ╰•┅═❁♦♥♦❁═┅•╯ 💕 🍃💕 💕✨💕 🍃💕🍃💕

🛢🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🛢 *🌹 اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹* *🌸🌹 اچھی اورسچی باتیں🌹🌸* *🇮🇳 آج کا کیلنڈر 🗒* 🕋 _______🕋 *🌙 ۲۱)🌅 ذُوالْقَعْدَةِ 🌅 ۱۴۴۶ ھِجْرِی* 🕋 _______ 🕋 *🗒️ 20 / مئی ☄ 2025 عِیسَوِی* 🕋 _______ 🕋 *🗓️ 06 / جیٹھ 🌤️ 2082 بکرمی* 🕋 _______ 🕋 *بروز♦منگل♦️TUESDAY♦️* 🌅 _______ 🌅 *💞 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ 💞* ◆☜ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا روایت کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں سویا تو میں نے خواب میں دیکھا کہ میں جنت میں ہوں، میں نے وہاں کسی قرآن پڑھنے والے کی آواز سنی تو میں نے کہا: یہ کون ہے (جو یہاں جنت میں قرآن شریف پڑھ رہاہے) فرشتوں نے بتایا کہ حارثہ بن نعمان ہیں، اس کے بعد حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: نیکی ایسی ہی ہوتی ہے نیکی ایسی ہی ہوتی ہے یعنی نیکی کا پھل ایساہی ہوتاہے، حارثہ بن نعمان اپنی والدہ کے ساتھ بہت ہی اچھا سلوک کرنے والے تھے ❖═════ ✥.❖.✥ ═════❖ ◦•●◉✿ رواہ احمد ۶/ ۱۵۱ ✿◉●•◦ ┈••✦◥◣✿✦✿◢◤ ✦••┈ _*طالبِ دعا،✍ محمدانتصار ساکن سرسی گڈا جھارکھنڈ*_ *💠 درخواست ہے اس کیلنڈرکو آگے شیئر کریں 💠* 🛢🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🛢

🛢🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🛢 *🌹 اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹* *🌸🌹 اچھی اورسچی باتیں🌹🌸* *🇮🇳 آج کا کیلنڈر 🗒* 🕋 _______🕋 *🌙 ۱۷)🌅 ذُوالْقَعْدَةِ 🌅 ۱۴۴۶ ھِجْرِی* 🕋 _______ 🕋 *🗒️ 16 / مئی ☄ 2025 عِیسَوِی* 🕋 _______ 🕋 *🗓️ 02 / جیٹھ 🌤️ 2082 بکرمی* 🕋 _______ 🕋 *بروز♦جمعہ♦️FRIDAY♦️* 🌅 _______ 🌅 *💞 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ 💞* ◆☜ حضرت معاذ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے اپنے والدین کے ساتھ اچھا سلوک کیا اس کےلئے خوشخبری ہو کہ اللہ تعالٰی اس کی عمر میں اضافہ فرمائیں گے ❖═════ ✥.❖.✥ ═════❖ ◦•●◉✿ رواہ الحاکم وقال: ھذا حدیث صحیح الاسنادہ ولم یخرجاہ و وافقه الذھبی ۲/ ۱۵۴ ✿◉●•◦ ┈••✦◥◣✿✦✿◢◤ ✦••┈ _*طالبِ دعا،✍ محمدانتصار ساکن سرسی گڈا جھارکھنڈ*_ *💠 درخواست ہے اس کیلنڈرکو آگے شیئر کریں 💠* 🛢🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🛢

🛢🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🛢 *🌹 اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹* *🌸🌹 اچھی اورسچی باتیں🌹🌸* *🇮🇳 آج کا کیلنڈر 🗒* 🕋 _______🕋 *🌙 ۱۶)🌅 ذُوالْقَعْدَةِ 🌅 ۱۴۴۶ ھِجْرِی* 🕋 _______ 🕋 *🗒️ 15 / مئی ☄ 2025 عِیسَوِی* 🕋 _______ 🕋 *🗓️ 01 / جیٹھ 🌤️ 2082 بکرمی* 🕋 _______ 🕋 *بروز♦جمعرات♦️THURSDAY♦️* 🌅 _______ 🌅 *💞 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ 💞* ◆☜ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا، بندہ (کسی چیز کا) ایسا کوئی گھونٹ نہیں پیتا جو اللہ تعالٰی کے نزدیک غصہ کا گھونٹ پینے سے بہتر ہو، جس کو وہ محض اللہ تعالٰی کی رضا کےلئے پی جائے ❖═════ ✥.❖.✥ ═════❖ ◦•●◉✿ رواہ احمد ۲/ ۱۲۸ ✿◉●•◦ ┈••✦◥◣✿✦✿◢◤ ✦••┈ _*طالبِ دعا،✍ محمدانتصار ساکن سرسی گڈا جھارکھنڈ*_ *💠 درخواست ہے اس کیلنڈرکو آگے شیئر کریں 💠* 🛢🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🛢