◦•●◉✿ اچھی اور سچی باتیں ✿◉●•◦
◦•●◉✿ اچھی اور سچی باتیں ✿◉●•◦
February 6, 2025 at 06:03 AM
🎀💕🎀💕 💕🎀💕 🎀💕 💕 ╭•┅═❁♦♥♦❁═┅•╮​ 💠✿► اللّٰہ کی قدرت ◄✿​​💠 ╰•┅═❁♦♥♦❁═┅•╯ ​​💦 بِسْـمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ💦 ​❄ اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُالّٰلهِ وَبَرَكَاتُهُ​❄ اللّٰـہ تعـالٰی نے ہمارے ہاتھ میـں انگلیوں کے مقابلہ میں انگوٹھے کو طاقتو ربنایاہـے، اسی کی مدد سے ہـم کھانے کا لقمہ اُٹھاتے ہیـں اوراسی کے ذریعہ ہـم قلم سـے لکھتے ہیں، اس کے بغیر انسان کسی چیـزکو مضبوطی سے نہیـں پکڑ سکتا، کسی انگلی کےنہ ہونےکی وجہ سے انگوٹھا اس کا بدل بن سکتاہـے، یقیناً انگوٹھا اللّٰہ کی بڑی نعمت ہے ╭•┅═❁♦♥♦❁═┅•╮​ ⛲⚖ اچھی اورسچی باتیں ⚖⛲ ╰•┅═❁♦♥♦❁═┅•╯ 💕 🎀💕 💕🎀💕 🎀💕🎀💕

Comments