بزم اردو Bazm-e-Urdu
بزم اردو Bazm-e-Urdu
February 13, 2025 at 03:34 AM
تمام والدین سے درخواست ہے کہ وہ اپنی لڑکیوں کو جو 12 سال سے اوپر کی ہے، 13 ، 14 ، 15 فروری کو اسکول ، کالجوں ، ٹیوشن ، کسی بھی دوست یا سہیلی سے ملنے کے لئے نہیں جانے دیں۔ ان دنوں میں ، لاکھوں لڑکیوں کا عزت تار تار ہوتی ہیں ..! 12،13،14،15 فروری کو اسکول کالج سے بچیوں کو اسکول کالج ہی نہ بھیجیں یاد رکھیں، کوئی بڑا نقصان نہیں ہوگا! یہ پیغام آپکی اور تمام امت کے بہن بیٹیوں کےعزت کو برباد ہونے سے بچانے کے لئے جاری کیا گیا ہے ..! *ویلنٹائن ڈے کو نہیں کہو.. ❕* *اسلام میں ویلنٹائن ڈے حرام.. ❗* ان باتوں کو دل و دماغ میں بیٹھا لیجئے
Image from بزم اردو Bazm-e-Urdu: تمام والدین سے درخواست ہے کہ وہ اپنی لڑکیوں کو جو 12 سال سے اوپر کی ہے...

Comments