DC Lahore Official
February 15, 2025 at 12:27 PM
چیمپئنز ٹرافی 2025: لاہور میں تیاریاں عروج پر!
ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا کی زیر صدارت اہم اجلاس،سیکیورٹی، ٹریفک پلان، رہائش اور دیگر انتظامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔عالمی معیار کے انتظامات کیلئے جامع حکمت عملی مرتب۔
ضلعی انتظامیہ شائقین کرکٹ کو منظم اور بہترین ماحول فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔
.
.
.
#lahoredistrictadministration
#championstrophy2025 #gameon #cricketinlahore