
DC Lahore Official
February 16, 2025 at 01:59 PM
پانی بچائیں، مستقبل محفوظ بنائیں!
پنجاب میں بارشوں کی کمی کے باعث پانی کی قلّت کا خدشہ ہے۔ شہریوں سے اپیل ہے کہ درج ذیل احکامات پر عملدرآمد یقینی بنائیں، بصورت دیگر بھاری جرمانے اور قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
شکایت کی صورت میں ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر یا ڈی سی آفس کنٹرول روم کے واٹس ایپ نمبر پر اطلاع دیں۔
0307 0002345
.
.
.
#savewater #securefuture #waterconservation #punjab #lahore #environment #watercrisis

❤️
1