
DC Lahore Official
February 17, 2025 at 08:52 AM
لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام – ای ٹینڈرنگ جاری
ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا کا ٹاؤن ہال کا دورہ، ٹینڈرنگ کے عمل کا تفصیلی جائزہ۔ شفافیت اور معیار کو یقینی بنانے ہدایت۔ ٹھیکیداروں سے بھی ملاقات کی سہولیات اور ای ٹینڈرنگ کے حوالے سے جاری سرگرمیوں بارے دریافت کیا۔
دور دراز سے آئے ٹھیکیداروں نے کرپشن سے پاک میکانزم اور بہترین انتظامات پر حکومت پنجاب اور ضلعی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔