DC Lahore Official
DC Lahore Official
February 17, 2025 at 02:24 PM
پنجاب حکومت کا ایک اور تاریخی اقدام "مینارٹی کارڈ " کا اجرا وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کے تحت پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار "مینارٹی کارڈ" متعارف ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا کی ہدایت پر تمام تحصیلوں میں اسسٹنٹ کمشنرز نے اقلیتی برادری میں مینارٹی کارڈ تقسیم کیے۔ پروگرام کے تحت: ✅ مستحق اقلیتی خاندانوں کو سہ ماہی بنیادوں پر 10,500 روپے فراہم کیے جائیں گے۔ ✅ وہ خاندان جن کا PMT اسکور 45 یا اس سے کم ہے، اس کارڈ کے لیے اہل ہوں گے۔ ضلعی انتظامیہ لاہور گورنمنٹ آف پنجاب کے وژن کے مطابق اقلیتوں کی ترقی اور خوشحالی کے لیے کوشاں ہیں . . . #minoritycard #empoweringcommunities #financialsupport #equalityforall #socialwelfare #minorityrights
Image from DC Lahore Official: پنجاب حکومت کا ایک اور تاریخی اقدام  "مینارٹی کارڈ " کا اجرا  وزیر اعل...

Comments