DC Lahore Official
DC Lahore Official
February 18, 2025 at 05:17 AM
کلین لاہور مشن – مؤثر حکمت عملی پر عملدرآمد جاری! ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا کا تحصیل ماڈل ٹاؤن کے مختلف مقامات کا دورہ۔والٹن روڈ، شنگھائی پل نالہ اور اطراف میں صفائی اقدامات، تجاوزات کے خاتمے اور دیگر انتظامی امور کا جائزہ۔ واسا حکام شنگھائی پل نالہ کی صفائی فی الفور کروائیں.ایل ڈبلیو ایم سی صفائی نظام کو پائیدار بنانے کے لیے مؤثر حکمت عملی اپنائے، صفائی کے بعد مقام پر گندگی نہ ہو اور ورکرز کی سخت مانیٹرنگ یقینی بنائی جائے۔شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔ . . . #lahoredistrictadministration #cleancity #encroachmentfree #improvment

Comments