DC Lahore Official
DC Lahore Official
February 19, 2025 at 05:23 AM
ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا کا رائیونڈ مرکز کا دورہ۔اجتماع انتظامیہ سے ملاقات، سیکیورٹی، ٹریفک اور دیگر انتظامات پر تفصیلی بریفنگ۔ضلعی انتظامیہ اجتماع کے کامیاب انعقاد کے لیے متحرک، مکمل تعاون کی یقین دہانی۔ ٹریفک کی روانی یقینی بنانے اور عارضی تجاوزات کے خاتمے کی ہدایت۔تمام محکمے مربوط حکمت عملی کے تحت انتظامات کی بروقت تکمیل یقینی بنائیں۔ . . . #dclahor #raiwindijtema #securitymeasures #districtadministration #publicsafety #eventmanagement

Comments