
DC Lahore Official
February 19, 2025 at 06:18 AM
کلین لاہور مشن – سخت مانیٹرنگ اور مؤثر اقدامات جاری
ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا کا تحصیل رائیونڈ میں شریف میڈیکل کمپلیکس، بھائی کوٹ اور گردونواح میں صفائی آپریشن، انتظامی امور اور دیگر مونسپل سروسز کا تفصیلی جائزہ۔ تمام آلائیڈ محکموں کو فیلڈ میں متحرک رہنے کی ہدایت۔صفائی میکانزم میں بہتری،تجاوزات کے خاتمے، جھگیوں اور جانوروں کے انخلاء کو یقینی بنایا جائے، کوتاہی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔
وزیر اعلیٰ پنجاب کے ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت شہر کو صاف ستھرا اور تجاوزات سے پاک کرنے کا مشن جاری ہے۔
.
.
.
#districtadministration #cleancityinitiative
#encroachmentfreelahore #improvment