
DC Lahore Official
February 19, 2025 at 04:06 PM
ہمارا لاہور، نسل در نسل – بہتر انفراسٹرکچر، خوشحال لاہور!
وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت خستہ حال اور کچی گلیوں کی تعمیر و بحالی کا کام تیزی سے جاری ہے۔ شہریوں کو جدید اور معیاری سہولیات فراہم کرنے کے لیے مربوط اور پائیدار ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد کیا جا رہا ہے۔
✅ صاف، کشادہ اور پختہ گلیاں
✅ جدید اور موثر سیوریج سسٹم
✅ دیرپا اور پائیدار ترقیاتی منصوبے
ترقی کی راہ پر گامزن لاہور!
#lahoredevelopment
#moderninfrastructure #progress
