DC Lahore Official
DC Lahore Official
February 21, 2025 at 06:08 AM
ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا نے براہِ راست مریضوں اور ان کے لواحقین سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے ہلوکی بنیادی صحت مرکز میں مفت علاج، ادویات اور دیگر ضروری سہولتوں کی فراہمی بارے دریافت کیا۔ اس عمل کے ذریعے سرکاری ہسپتالوں اور بنیادی صحت مراکز میں دی جانے والی سہولتوں کی تصدیق کی جا رہی ہے تاکہ مریضوں کو مفت بہترین ممکنہ نگہداشت فراہم کی جا سکے۔ . . . #hospital #healthunit #bhu #facilities #responsibility

Comments