DC Lahore Official
DC Lahore Official
February 21, 2025 at 09:04 AM
کلین لاہور مشن – شہر کی خوبصورتی اولین ترجیح! ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا کا تحصیل نشتر کا دورہ، صفائی آپریشن، تجاوزات کے خاتمے اور دیگر انتظامی امور کا جائزہ۔ کماہاں نالہ کی مکمل صفائی، سیوریج اور نکاسی آب کے موثر انتظامات کی ہدایات جاری۔ تجاوزات مافیا کیخلاف بھی زیرو ٹالرنس پالیسی کے مطابق کریک ڈاؤن جاری رکھنے کا حکم صادر۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت شہر کو خوبصورت بنانے کے لیے عملی اقدامات جاری ہے۔ . . . #lahoredistrictadministration #progress #cleancityinitiative #zerotolerance #encroachmentremoval

Comments