DC Lahore Official
DC Lahore Official
February 21, 2025 at 11:03 AM
ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا کا بنیادی صحت مرکز ہلوکی کا اچانک دورہ۔ انتظامی امور، ادویات کی فراہمی، صفائی ستھرائی اور دیگر سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ مریضوں اور ان کے لواحقین سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے ہسپتال میں مفت علاج، ادویات اور دیگر سہولتوں کی دستیابی کے بارے میں دریافت کیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری ہسپتالوں اور بنیادی صحت مراکز میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں۔ عوام کو بہترین طبی خدمات فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔ #lahoredistrictadministration #publichealth #betterhealthcare #hospitalcare #healthforall

Comments