DC Lahore Official
DC Lahore Official
February 22, 2025 at 02:52 PM
ون ڈش پالیسی پر سختی سے عملدرآمد! ⚠️ ضلعی انتظامیہ لاہور کی کارروائیاں جاری، خلاف ورزی پر شادی ہال سیل اور جرمانے عائد! تمام اسٹیک ہولڈرز ون ڈش ایس او پیز پر عمل یقینی بنائیں، خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ . . . #lahoredistrictadministration #law #action
Image from DC Lahore Official: ون ڈش پالیسی پر سختی سے عملدرآمد! ⚠️  ضلعی انتظامیہ لاہور کی کارروائیا...

Comments