
DC Lahore Official
February 24, 2025 at 07:06 AM
ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا کا ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت تحصیل واہگہ کا دورہ، صفائی ستھرائی اور دیگر انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
سڑکوں پر کھڑے سیوریج کے پانی پر اظہار برہمی، فوری نکاسی اور سیوریج سسٹم کی بہتری کی ہدایت۔ تجاوزات، جھگیوں اور رہائشی علاقوں جانوروں کے انخلاء کے حوالے سے آپریشن جاری رکھنے کا تاکید۔
کلین مشن کو ہر صورت عملی جامہ پہنایا جائے گا،کوتاہی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔
.
.
.
#lahoredistrictadministration
#cleancity #cminitiatives
#responsibility #publicfacilities
❤️
1