
DC Lahore Official
February 24, 2025 at 08:20 AM
ترقی کی راہ پر گامزن ہمارا لاہور!
وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت خستہ حال اور کچی گلیوں کی تعمیر و بحالی کا کام تیزی سے جاری ہے۔ شہریوں کو سہولیات کی فراہمی کے لیے مربوط اور پائیدار ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد کیا جا رہا ہے۔
✅ صاف، کشادہ اور پختہ گلیاں
✅ جدید مربوط اور موثر سیوریج سسٹم
✅ ضرورت پر مبنی پائیدار اور شفاف ترقیاتی منصوبے
بہتر انفراسٹرکچر، خوشحال لاہور
.
.
.
#lahoredevelopment
#moderninfrastructure #progress

🙏
1